Damadam.pk
Devana22's posts | Damadam

Devana22's posts:

Devana22
 

اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں
عجیب شخص ہوں.....خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں💔

Devana22
 

"🌼مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاؤگے"🍁💕
"🌸خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں"🖤🥀
🙂🥀

Devana22
 

*_فراق یار_* نے *_بے چین* *مُجھ_* کو *رات بھر* رکھا... 😞
*کبھی تکیہ اِدھر رکھا* ، *کبھی تکیہ اُدھر رکھا....*

Devana22
 

*وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں*😒
*وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان ہیں ۔* 💔✨

Devana22
 

مت پوچھ میرے نام کی پہچان کہا تک ہے
تو بدنام کر تیری اوقات جہان تک ہے

Devana22
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔

Devana22
 

"-❤️🥀-"
داستان سناؤں اور مزاق بن جاؤں"۔💔🍁
بہتر تو یہ ہے کہ تھوڑا سا مسکراؤں اور خاموش ہو جاؤں"۔🙂💯
#___❤️🥀

Devana22
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں❤😊🥀

Devana22
 

اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوان گانِ عشق,..
آنکھوں کو بند کرتے ہیں, دیدارِ یار کے لیے🖤

Devana22
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Devana22
 

-" بہت جی چاہتا ھے
میں تیرے شانوں پہ سر رکھ کر، بہا ڈالوں وہ سب آنسوں جو میرے دل کی شریانوں میں چبھتے ہیں_" 🙂💔111💔

Devana22
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر،،😓✌
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی...😔😭✌

Devana22
 

-" وہ لڑ کر بھی سو جائے تو بھی،
اس کا ماتھا چوموں میں، اس سے جھگڑا ایک طرف اس سے محبت ایک طرف_" 🙂♥️11♥️

Devana22
 

وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نا جب*💔
*سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ تھی*💔

Devana22
 

اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤

Devana22
 

رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے

Devana22
 

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے ❤🔥
میرا خٌلاصہ محبت ہے - میری تشریح صرف تم❤

Devana22
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے 💝
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا 🙂

Devana22
 

محبت میں وفا کا زہر کھا کر.. 🌸
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں.. 🙂
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ.. ❕
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں..🙏

Devana22
 

کبھی تو چونک کر دیکھے کوئی ہماری طرف🔥
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے🔥
#