کبھی تو چونک کر دیکھے کوئی ہماری طرف🔥
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے🔥
#
*کرینگے شِکوہ ظلم و ستم دل کھول کر تجھ سے*
*وہ میدانِ قیامت ہوگا نہ گھر تیرا نہ گھر میرا__*
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے
سمجھوں
میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا
وہ چنچل سے خمار جیسا ہے
جو سوچیں جھیل کنارے
وہ خیال جیسا ہے
آنکھیں اُسکی خواب جیسی
چہرا لکھوں تو کتاب جیسا ہے
ہائے وہ آفتابِ سحر ہے
روشنی کی اُمید میں
وہ چراغ جیسا ہے
میں کہوں بھی تو کیا کہوں فرح ؟
اُففف وہ پُوری حیات جیسا ہے
میری سوچ کے ہر سُو عیاں ہے وہ
جُو دیکھ لوں نظارہِ مُنفرد
وہ اُس مقام جیسا ہے
لگ رہے ہیں بہترین جو تُمہیں
وہ خوبصورت اِن الفاظ جیسا ہے
چند جُملوں میں تعریف ممکن نہیں
سُنو سامی !!
وہ مُکمل میری کائنات جیسا ہے ♥♥
تھوڑا سا انتظار کر
#___اے_دل___❤
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے💔
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں
سر جھکانے کی، توقع نہ کیجیۓ
تیرا وجود معتبر ہے زندگی میں میری
تیرے سوا نہیں آتا کسی پہ پیار مُجھے ♥
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
کون_سا_دکھ_بتاؤں_آپ_کو__💔
ہر_دکھ_میں_مبتلا_ہوں_میں__💔
کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا
کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں...........
وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں............Devana.......
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر 😍😘
تم سے ہی روٹھ کر تم ہی کو یاد کرتے ہیں۔۔
ہمیں تو ٹھیک سے ناراض ہونا بھی نہیں آتا
تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤
ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!! ♥️
ہے آپ کے چہرے پہ جو مسکان وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔
قربان جائیں اس پہ دل و جان وغیرہ۔۔۔۔۔ ❤
میری بات چھوٹی ہے_______لیکن کہنا ضروری ہے❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہونا ضروری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain