بیتاب سے رہتے ہیں تیری یاد میں اکثر
.
شب بھر نہیں سوتے تیری یاد میں اکثر
.
بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کے
.
ھم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر
.
بھول جائیں تمہیں یہ تو ممکن ہی نہیں ہے
ہم خود کو بھول جاتے ہیں تیری یاد میں اکثر.
میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیےیا پھر محبت سے نواز دیجئیے ...
آج بہت اُداس ھے دل میرا غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجئیے
😔😔😥😥
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آ جاۓ 🙈❤
لوٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جاۓ ❤🔥
مَیں نے تُمہیں مُنافقوں سے کھینچ کر نِکالا تَھا💔
لیکن جہاں کی اِینٹ ہو ! آخِر وَہِیں پہ لگتی ہے.💔
ہر وقت مجھے ملتی ھے_____!!
اک انجانی سی سزا______😢
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں
میراقصورکیاھے
کھڑکی کے باہر کا موسم بَادَل، بارش اور ہوا،
کھڑکی کے اندر کا موسم آنسو، آہیں، اور دعا۔
*دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم*
*افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے 🔥*💔💔💔
جب ہنس کر کھے دو ٹھیک ہو میں
تو سمجھ جانا کے رونے کے بہت قریب ہو میں
میں چاہتا تھا میرا اختتام ہو تجھ پر...
سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی تھی.
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌﮯ،،، _____ ،،،صاحب
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ، ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ
*وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری!*
*ساتھ تُو نے جہاں سے چھوڑا تھا* 💔🥀
- سب کہتے ہیں خوش ہوں میں🙂💯
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚
اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
*_اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے_*
*_شکل دیکھی ہے ____ _تم نے اپنی🖤_*
*_دنیا کے سبھی غم میرے سنگ نہ کیا کر_*
*_اے رات سونے دے یوں تنگ نہ کیا کر🖤_*
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
لوگ خوش مزاج کہتے ہے مجھے..,,😊😊
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ,,,💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain