Damadam.pk
Devana22's posts | Damadam

Devana22's posts:

Devana22
 

اُسکی یاد کی یہ بھی تو اک کرامت ہے
ہزار میل پہ ہو کے بھی ساتھ ہو جیسے
❤️

Devana22
 

ہاتھ اٹھے جو دعا کو __، تو دل ایسے رکھا
خواہشیں بعد میں رکھیں تجھے پہلے رکھا
ہائے وہ لڑکی کہ چاہت کے کٹھن رستے پر
ہاتھ چھوٹا تو مجھے بازو سے پکڑے رکھا❤

Devana22
 

سانس لیتا ہوں تو کوئی روتا ہے سینے میں
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
دل دھڑکتا ہے تو __ ماتم کی صدا آتی ہے

Devana22
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

Devana22
 

وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے
ہم سے
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے

Devana22
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.

Devana22
 

کوئی ترسے یار دی جھلک لئ
کوئی کھڑ کھڑ ہسے یار دے سنگ
کوئی عشق دے وچ پنج وقتی اے
کوئی بلھےوانگوں وکھرےرنگ

Devana22
 

تم کئی بار مل چکے ہوتے
تم جو ملتے اگر دعاؤں سے....❤

Devana22
 

*میں تھا،تم تھے، کچھ جذبات بھی تو تھے*
*ارے چھوڑو، کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے*
🔥᯽•┈ *~_Devana_~* ┈•᯽🔥

Devana22
 

"دیوانہ ہوں تمہارا کوئی غیر نہیں ہوں....!!
"روٹھا ہوں تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے ؟

Devana22
 

ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘا ﺗﮭا ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﮯ....
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ، ﺑﮍﺍ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺍ ﻣﺠﮭﮯ...!! || ❤

Devana22
 

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔

Devana22
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__

Devana22
 

یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞#_❣️🥀💯✍️*_

Devana22
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤

Devana22
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Devana22
 

_______" 🍂🌸🖤
درد کو کون کرتا ہے محسوس
درد کا درد ، درد ہی جانے 🍂🌸

Devana22
 

بڑی طلب تھی صنم کو _____ بے نقاب دیکھنے کی....!
دوپٹا جو گرا تو _____ کمبخت زلفیں دیوار بن گئی ....!

Devana22
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Devana22
 

اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔