*💕کچھ لوگ آپ سے صرف تب ہی بات کرتے ہیں جب وہ فری ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی مصروف زندگی میں سے کوشش کر کےکچھ فری وقت صرف اس لئے نکالتے ہیں کہ آپ سے بات کر سکیں ان دونوں باتوں کے فرق کو تو سمجھتے ہیں نا آپ لوگ کہ نہیں☝🏻؟ کسی کا ٹائم پاس بننے سے بچیں💕*
"3 دوست تهے" "کوا+طوطا+گدها" کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.🦅 طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.🦜 اور گدھا میسج پڑھ رھا هے..🐐 ها ها ها ها ها.. 🤪🤪🤭🤭 هنس مت میرے ساتھ بھی ایسا هی هوا هے. چل اب تیری باری هے. بنا سب كو گدھاجلدی جلدی بناہ😂😂😂