Bdal gay wo to bdal dia hum ny khud ko b
₹^...Mür$häd...^₹
mobhat karty thay abadat to ni
Good morning
Is jahan ma kb ksi ka daRd apnatay ha ya log..
..,....muRshad....,
Ruh hawa ka dakh kR aksaR bdal jata han ya log.
کہا کے لوگ کہا کا پىار
ارے صاحب
وه دور بهى گے وہ لوگ بهى گے
*[zra suno]*
"Jo Pasand Hy
Usy
"Hasil Karlo"
Ya Phir
"Jo Hasil Hy Usy Pasand Karlo."
*[zra socho]*
*Dosti K Bad Mohabat Ho Sakti Hy,*
"Magar!"
*Mohabat K Bad Dosti Nhi*
"Qk"
*Dawa Maut Sy Pehle Asar Karti Hy**
*Maut K Bad Nhi.
*[zra samjho]*
"Kabhi Zindagi Me Kisi K Liye Mat Rona,"
*QK*
"Wo Tumhare Ansuon K Qabil Nhi Hoga"
Or
"Jo Is Qabil Hoga Wo Tumhe kabhe Rone Nhi Dega"
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....
بیاں نہ کر میں درد سمجھ سکتا ہوں
تم گزر رہے ہو میں گزر چکا ہوں__
ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﻖ ﮬﻮﮞ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ...💔
ﺗﻢ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﮨﻮ ---- ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﮔﮯ...🔥
آنسو بھی جاری ھوں گے کفن بھی پہنا دیا هوگا
انتظار توتیرا هوگا جنازه غیروں نے اٹھا لیاهوگا
دے کر تحفہ سفید چادر کا
تیرے شہر سے نکال دیا هوگا
جب خبر تجھے هوگی اے دوست
تو لوگوں نے مجھے دفنا دیا هوگا.
کہا تھا ناں،،،،!
کبھی جو ہم نہیں ہونگے،
کہو کس کو بتاو گے؟
وہ اپنی الجھنیں ساری
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو
کسے تم پھر دیکھاو گے؟
کبھی جو ہم نہیں ہونگے
بہت بے چین ہو گے تم
بہت تنہا رہو گے تم
ابھی بھی تم نہیں سمجھے
ہماری ان کہی باتیں
مگر جب یاد آئیں گے
بہت تم کو رلائیں گے
بہت چاہو گے پھر بھی تم
ہمیں نا ڈھونڈ پاو گے
کبھی جو ہم نہیں ہونگے,,,,!!











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain