یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
❥───────••─────────❥
نہ کوئی رابطہ میسج نہ کال خیر تو ہے ؟
کہاں پہ گم ہو مرے خوش جمال خیر تو ہے ؟🥀
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____...!😢
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!😭
غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا
سب جدا ہوتے ہیں غم جدا نہیں ہوتا
مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھے کاش رُلا دے کوئی
"وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥰🖤🥀
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.!🖤🥀
جب تم کسی کی آنکھوں میں نمی اور لبوں پہ ہنسی دیکھوں۔
😥
تو سمجھ لینا وہ شخص اندر سے بہت گہرا ٹوٹا ہے
🙂😐🥺.
🥲درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤