ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨
خواہشات کہ پائون چادر سے باہر نکل جائیں تو پہر سکون نصیب نہیں ہوتا 💁💁👉💔💔
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤ تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
*اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں*
*اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جاۓ*۔
*شہزادہ ویر*❣️🥰😘💯👉🏻✌️
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو 🥺
میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں، کبھی تو ملے، کبھی ہم ملیں، ملاقات ہو❤️
وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی ،،،!!
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل ،،،!
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤
تیرا ہر انداز اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
سوائے نظر انداز کرنے کے...!!!
پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں🌹🌸
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی😍😋
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔❤❤
یعنی تم بھی بہار جیسے ہو
چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain