Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤

Dexent_larka
 

تیرا ہر انداز اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
سوائے نظر انداز کرنے کے...!!!

Dexent_larka
 

پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں🌹🌸
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی😍😋

Dexent_larka
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔❤❤

Dexent_larka
 

یعنی تم بھی بہار جیسے ہو 
چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے
💔

Dexent_larka
 

میں برا کیسے ہو گیا
صاحب؟
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں۔۔💔

Dexent_larka
 

ﺭﯾﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺑﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ
ﺳﮯ❤️
ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﻮ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻣﮕﺮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ😊
✍🌹

Dexent_larka
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!❤

Dexent_larka
 

GooD ni8 2 alL

Dexent_larka
 

اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو۔۔
اس قدر روؤں کہ آنکھوں میں لہو آجائے.😰 😔

Dexent_larka
 

اُس نے جھمکا جو پہناکانوں میں
کھلبلی مچ گٸی دیوانوں میں _'🦋
🤧

\اور پھر مسلسل میسر ہونا بھی قدر گھٹا دیتا ہے" 🙂🥀
D  : \اور پھر مسلسل میسر ہونا بھی قدر گھٹا دیتا ہے" 🙂🥀 - 
Deep wordZz
D  : Deep wordZz - 
...❄❄❄💔💔💔...
D  : ...❄❄❄💔💔💔... - 
Dexent_larka
 

🌹╭━━━━━━━━━━━━╮🌹
زمـــــــــانہ ﮨﻤﺎﺭﮮخــــــــلاف ﺑﮭﯽ ﮨﻮ تــــــو
ﮐﯿﺎ فـــــــــرق پــــــــڑتا ہے👉
ہــــــــم ﺗﻮ زنـــــــــدگی ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ انــــــداز ﻣﯿﮟ جیتــــــــے ہے🎠

Dexent_larka
 

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اُٹھا کر پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دُشواری نہیں ہوتی

Dexent_larka
 

ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں!!✨
🙃🥀

Dexent_larka
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق
مرنے کا·💓😭😭 . . . 😥

Dexent_larka
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ ,,,💔💔💔💔💔

Dexent_larka
 

جو موت سے پہلےکی بیزاری ہوتی ہے آجکل ایس تلخیاں مجھ پر حاوی ہیں💔🥺🥀