یوں جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو مگر صاحب کمال کرتے ہو
کبھی تو آسماں سے چاند اُترے ، جام ھو جائے
تمہارے نام کی اِک خُوبصورت ، شام ھو جائے
وہ کسی اور کو میسر ہے
میرا یہ صدمہ خدا جانتا ہے
😥😥
اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
شکل دیکھی ہے تم نے اپنی
😭😭😭😛
جب تم کسی کی آنکھوں میں نمی اور لبوں پہ ہنسی دیکھوں۔
😥
تو سمجھ لینا وہ شخص اندر سے بہت گہرا ٹوٹا ہے
🙂😐🥺.
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارہ
میں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا 💞
ہم تھے تم تھے کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھے کاش رُلا دے کوئی
•° اس سے بڑھ کر اور _________ 💕
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______💕
میرا دل نہیں بھرتا.................❤
🌹 ❤️❤
🥲درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
جیسے ویران حویلی میں ہَوں خاموش چراغ
اب گزرتی ہیں ترے شہر میں شامیں ایسی
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!💯🙂
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!😶💔
کتابیں بھی بالکل میری طرح ہیں 📚
الفاظ سے بھرپور مگر خاموش 🤐
یوں جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو مگر صاحب کمال کرتے ہو
یوں جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو مگر صاحب کمال کرتے ہو
کبھی تو آسماں سے چاند اُترے ، جام ھو جائے
تمہارے نام کی اِک خُوبصورت ، شام ھو جائے
"وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥰🖤🥀
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.!🖤🥀
سـنا ہے ہر چیـز کـی انتـہا ہوتـی ہے 😍
پھـر یہ محبـت کیـوں کسـی سے بے انتہا ہوتی ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain