Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

""ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ"
"ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ______ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ"❤🔥

Dexent_larka
 

*🥀🔥انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے*
*لفظوں لہجوں اور رویو سے🍂🌚*

Dexent_larka
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے

Dexent_larka
 

"جہاں بھی جاو ، جس سے ملو ..!
وہاں ایک چیز چھوڑ آؤ ..!!
اپنی "کمی"🥀💯

Dexent_larka
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❣❣
*"'خان آفاق*"'

Dexent_larka
 

✨دنیــا میــں نــاممکــن صــرفـــ وہ کـــام ہــے،
جـــو آپــــ کـــرنا نہیـــں چاہتـــے...!!!🍁🍂

Dexent_larka
 

دل ہی تھا نہ،🙂
کہیں اور لگ گیا ہو گا__💔

Dexent_larka
 

ہماری زندگی کے فیصلوں میں 🖤🥀
سبھی شامل ہیں لیکن ہم نہیں ہیں 💔🔥
👑🥀😒🥺

Dexent_larka
 

یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں❤️🥀
🖤🅰️🖤
ابھی تم پہ لُٹانے کو ہماری جان باقی ہے🧡💜

Dexent_larka
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔

Dexent_larka
 

احساس ختم، اہمیت ختم
جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم 🔥

Dexent_larka
 

آج ہلکی ہلکی بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،
آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے،
آج بادل گہرے گہرے ہیں
اور چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت تم آئے ہو🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

Dexent_larka
 

مجھ کو فرصت کہاں بارش کا موسم سہانا دیکھوں
میں تیری یادوں سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں.🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

Dexent_larka
 

اداس پھرتا ہے بارش کا پانی اب ان گلیوں میں
کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے ہیں🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

Dexent_larka
 

کیسے چپ چاپ برستی ہے مسلسل بارش
ویسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

Dexent_larka
 

تم لاکھ چھپاؤ چہرے سے احساس ہماری محبت کا💞
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے💞

Dexent_larka
 

💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا😎😎😎❤️❤️

Dexent_larka
 

پتا نہیں کون تھا اور میرا کیا لگتا تھا
جس کے ہوتے ہوۓ ہر شخص برا لگتا تھا☺️

Dexent_larka
 

وہ جن کے ہم #انتظار میں ہوتے ہیں نہ !!!!!!!
مُرشد ۔۔۔!!!!!!💀🔥✌🏻
انکا وقت کسی اور کے لیے #ہوتا ہے !!!🥀😌☝🏻
#

Dexent_larka
 

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ...♥️