اور تجھے خوش رکھنے کے خاطر
خود کو اور تجھے دکھ پہنچا رہے ہیں !!
اور تجھے خوش رکھنے کے خاطر
خود کو اور تجھے دکھ پہنچا رہے ہیں !!
کبھی وہ دن تھے کہ تیرا ایک پل نا گزرتا تھا میرے بنا...
آج وہ دن ہے کہ تجھے ایک پل نہیں ملتا میرے لئیے......🖤
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﻣﺠﮭﮯ
! ﺍﺏ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﻮ ﺑﮭﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ۔۔۔۔ 🙂💔
ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے
بھلانے کی❤
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗
وقت ایسا نہ دیا کرو کہ مجھے بھیک لگے 🅰️
آگے جو تمھیں ٹھیک لگے 🅰️
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے♥️
ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،
لکھنے والا اپنی کیفیت، جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے۔. ❤
کیا کہا............؟؟؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے ________؟؟
ارے جانے دیجئے، رہنے دیجئے، شرم کیجئے، بس کیجئے...
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
شام کو اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا
جون ایلیا
کیا تم کو اس حال میں بھی
میں دنیا کا لگتا ہوں 🙂💔
جون ایلیاء 🖤
ھمارے خون کی اک تاسیر ھے❣️
ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے💯
کیا #حسنِ_اتفاق ہے ان کی گلی میں ہم۔❤
ایک کام سے گئے تھے،ہر #کام سے گئے۔🥀
#جون______ایلیاء🥀
انا کی بات ہے تو پھر بات کچھ اس طرح سے ہے
بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں❤
مجھ کو بھیجا گیا تھا دنیا دیکھنے کو۔۔۔
میں ایک ہی شخص کو دیکھتا رہ گیا۔۔۔
😘 مرشد جون ایلیاء ♥️
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل🥀
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات ؟
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو.؟ 🍁
جون ایلیاء 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain