Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔

Dexent_larka
 

تم گرمی دیکھ کر چاۓ کو چھوڑ جانے والے
ہمیں سکھاؤ گے کے وفا کیسے کرتے ہیں.😒😔
💯💜

Dexent_larka
 

اے دل 💞تسلی رکھ سب یاد کریں گے👁
ذرا ان کے مطلب کے، دن تو آنےدے☀☀☀☀

Dexent_larka
 

تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو______!!!!
میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں....❤️

Dexent_larka
 

تینوں اپنا کہہ کے کی کرنا💔
تینوں ہوراں دا مان جو اے🔥

Dexent_larka
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی
💔🙃

Dexent_larka
 

احتیاط کیجئے گا۔۔۔۔۔🖤
"حضور"
ہم باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں۔۔۔😶👀

Dexent_larka
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤

Dexent_larka
 

جس حال میں جینا مشکل ہو 🍁
اُس حال میں جینا لاذم ہے 🍁

Dexent_larka
 

Sab Apny Name ka Last Letter btaye Dekhty Hen Aap mujhe Kya day sktay hein😂😂😷
#A : Dil 🥰 #N : True love??
#B : Rose🌹. #O : care😱
#C : Missed cal😃. #P : Smile😊
#D : Bohat izzat💑. #Q : Gift🎁
#E : Blessing😇. #R : lots of love💝
#F : Dua❣️ #S : Love forever😍
#G : Meetha🍦. #T : Money😒
#H : Happiness😊. #U : Khushi😉
#I. : friendship🙂 #V : pain😥
#J. : Khushi🙃. #w : kuxh nai😐
#K : friend request👑 . #X : flower❤️
#L : perfume☺. #Y : chocolate🍫
#M : Mohabbat😘. #Z. : Truth love ❤️
😂😂🙊

Dexent_larka
 

اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔
ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔
یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dexent_larka
 

آج تو حد ہوگئی🙈⁦❤️⁩
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی😜😍
جگ گھومیاں تھارے جیسا نہ کوئی🙈🙈🙈😻

Dexent_larka
 

فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈 مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣

Dexent_larka
 

آج تو حد ہوگئی🙈⁦❤️⁩
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی😜😍
جگ گھومیاں تھارے جیسا نہ کوئی🙈🙈🙈😻

Dexent_larka
 

لڑکی بابا جی میرے دل میں درد ہے مجھے دم کر دیں🙃🙃
باباجی:درد دلوں کے کم ہو جاتےمیں اور تم اگر ہم ہو جاتے🤔🙄😂
شوفففف😋😋
شام کو پھر آنا😂😁😂😂😂

Dexent_larka
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

Dexent_larka
 

سایہ بھی ساتھ 🥀 جب چھوڑ جائے 🥺
تو عقل کے اندھو سمجھ لو کے رات ہو گئی ہے😉😉🥳😂

Dexent_larka
 

بہتوں کو تکلیف ہے ہمارے بولنے سے
اب بہت لمبی چپ اختیار کرلی ہم نے

Dexent_larka
 

آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔

Dexent_larka
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
#🔥