زندگی اپنی تماشہ ہی سہی، لیکن ہم،
کوئی کردار مسلسل نہیں کرنے والے!
🔥😥✌️
رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رهتے___!!👑
اور میں نے ایسا ہوتے دیکھا ہے___!!🍂
یہ تو تم ہو کہ ہم پہ حاوی ہو ورنہ
ہم سے وحشت بھی خوف کھاتی ہے...!!🔥
لہجہ یار میں زہر ہے بچھو کی طرح ۔۔۔۔۔
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تُو کی طرح
🔥🔥
ایک محترم نے مجھے کہا تم بدتمیز ہو
میں نے بھی کہا آپ نہایت کہنا بھول گئے 🔥🔥
😏🤨😏
میری قدر کیا کرو😁🙄
" پاگلوں"
کیوں کے اگر میں نا ہوتا😒🤨
تو
"پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ😯
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی🤭
اور پھر آپ سب کو😯😁
گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی😆😂"🤣🤣😂🙈🙈🙈😂
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
*دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔*
*لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🙂💔*
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
مقیم کون ہوا ہے ,مقام کس کا تھا
عشق اِس دورِ خطاء میں ممکن ہی نہ تھا
حیران ہوں میں نے تُجھے اتنا چاہا کیسے.
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں؛
لیکن!!..
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارا نہیں ہوتا
💔

نگاہِ لطف کـــــــے امیدوار ہـــــم بھی ہیں🥰❤️
کبھی ملاؤ تو ہم سے بھی مہرباں آنکھیں..😍🙈
🎗️❤️⇵⇵❤️
*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔
تم اگر سمجھ سکو تو بس اتنا کہنا ہے تم سے
ہم اگر ہیں ____ تو صرف تمہارے ہی ہیں❤
مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی
مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا
*تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!*
*اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔*
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
╰┈ ➤
|•🦋 ساری دنیا کا کیا کرونگا میں؟؟🥰👑
مجھ کو بس تمہاری ہی خواہش ہے😍 🎀•|
ڈر لگدے شاکر بارشاں توں😘
اساں عارضى نقش ديواراں دے..❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain