Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

چھوڑو یہ سرسری وعدے پورے نہی ہوتے!!🖤
میں جو ابھی مرجاوں تو مر جاؤگے کیا!!!🌚👀🍂
____🌸✨👀

Dexent_larka
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

Dexent_larka
 

مجھے الہامی محبت چاہیے🌸🧡
اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے🙂

Dexent_larka
 

اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں...😊💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...😐💔___💔💔💔

Dexent_larka
 

''اندھیرے سے کہہ دو کہ بچپن بیت چکا ہے''
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے"
💔🤭🦋💯

Dexent_larka
 

🔥✨
🌺 زمانہ چـــاہ میں ہے میری۔۔۔اور آپ رد کر بیٹھے...؟
"ہـــــاۓ سرکار حد کر بیٹھـــے"🙂🤦🏻♀️
💯🌸

Dexent_larka
 

╰┈ ➤⁩
|•🦋 تعبیر جو مل جاتی ۔۔۔۔۔اک خواب بہت تھا
جو شخص گنوا بیٹھے ۔۔۔۔۔وہ نایاب بہت تھا.🥰 🎀•|

Dexent_larka
 

❤❤
سات عرب مسکراہٹوں میں مجھے
پسند مسکرانا تیرا۔۔۔
♥️♥️

Dexent_larka
 

❤آبرو❤
کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا۔۔
میرے خیال میں آو،
تو ہر بار آو، بار بار آو
💟♥️

Dexent_larka
 

تو نہیں تو ترا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
♥️

Dexent_larka
 

آنکھیں ہیں گلاب کا پھیلا ہوا دامن
اور منہ سے پتیاں گرتی ہیں اس کے
♥️♥️💟

Dexent_larka
 

❤❤
بِنا لڑے تم سے
کہاں گزرتا ہے دِن
ہمارا۔۔
♥️♥️

Dexent_larka
 

❤❤
درد کی شام ہو یا، سکھ کا سویرا ہو۔۔۔
سب گوارا ہے مجھے۔۔۔
ساتھ بس تمہارا ہو۔۔۔
♥️💟💞💞

Dexent_larka
 

کسی قبر کے کتبے پر لکھا تھا کہ
’’میں بڑا اہم تھا ‘
یہ میرا وہم تھا ‘‘۔🥀😊🥀

Dexent_larka
 

کُچھ بھی نہیں میرے پاس ،
حتی کہ تُو بھی نہیں ۔۔۔
💔💔🥀✨

Dexent_larka
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!

Dexent_larka
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

Social media post
D  : posted by Dexent - 
Social media post
D  : posted by Dexent - 
Social media post
D  : posted by Dexent -