Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Attitude Poetry image
D  : posted by Dexent - 
Motivational Quotes image
D  : PostEd by DexeNt - 
Dexent_larka
 

کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!

Dexent_larka
 

جب ہم مسلسل میسر رہتے ہیں تو کسی کو ہماری قدر نہیں ہوتی ہے..!!!!🥀🥀

Dexent_larka
 

مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں
میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے
✨💫🥀

Dexent_larka
 

وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی
💔✨💫🥀

Dexent_larka
 

تم مجھے اپنا کہتے ہو
كه لینے سے کیا ہوتا ہے
💔😶💔💔💯

Dexent_larka
 

بہت ہی قریب سے دیکھا ہے میں نے
تجھ کو دور ہوتے ہوئے
💫✨🥀

Dexent_larka
 

مجھے بھی یاد ہے وہ چار دن کی محبت
ہم پہ بھی کسی نے یہ احساس کیا تھا
✨💫🥀🥀💔

Dexent_larka
 

اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
💔😔😔

Dexent_larka
 

تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
تمہارا چہرہ اور ہماری آنکھیں
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
🥀🥀🥀💫✨

Dexent_larka
 

ذمہ داریوں کے ہجوم میں
جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے
وہ بس اپنی شخصیت ہوتی ہے
💯💯

Dexent_larka
 

آنکھیں کھلی تو جاگ اٹھی حسرتیں تمام۔
اس کو بھی کھو دیا جس کو پایا تھا خواب میں ۔
😞😞💔

Dexent_larka
 

تمہیں تو لاکھ تک آتی ہے گنتی
کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
😐😐💔

Dexent_larka
 

تھی اس قدر عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تھک گئے
💫✨🥀

Dexent_larka
 

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں
🙃😞😐

Dexent_larka
 

میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اُس کو میرے دن رات سے کیا!!
💛

Dexent_larka
 

تمہاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے.
مسکرایا کرو تاکہ پھول حسد کریں!❤️

Dexent_larka
 

میں کوشش میں ہوں" ایک کہانی لکھوں!!🥀
جس میں مُحبّت مُختاج نہ ہو محبوب کی💔

Dexent_larka
 

ان کے چہرے کی بات ھو جائے
آج، ذکر گلاب رہنے دو🌹🥀
حشر اٹھا دیں گی تمہاری آنکھیں
آج، رخ پر نقاب رہنے دو..❤