ﺍﺗﺮﺍ نہیں ہے ﺩﻝ سے ﻭﮦ ﮐﻭﺷﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ
ﺍﯾﮏ شخص میری ﺫﺍﺕ ﭘﺭ بھاﺭﯼ ہے ﺍﺱ ﻗﺪﺭ
#S😘
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🌹😘
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤
وه برسوں کی باتیں کرنے والا 🔥
میرے ساتھ عرصہ بھی نه گزارسکا💔😢
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
"کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں"
"وحشتیں,تنہائیاں،الجھنیں، رسوائیاں"😭🔥
🔥
Good ni8 2 alL
This vlogger makes great videos! Come watch!
https://sck.io/u/5FdHYjYl
ہم سے بدل گیا وہ راہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر۔۔
خواہش دید___مر چکی اب تو🔥💯
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_ 🖤🥀
جذبے تمام کھو گئے لمحوں کی دھول میں
اب دل میں دھڑکنوں کے سوا کچھ نہیں رہا..!!!
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا
یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے
💞💞
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
کہ میں مر جاؤں اور تم دفنانے آو
جذبے تمام کھو گئے لمحوں کی دھول میں
اب دل میں دھڑکنوں کے سوا کچھ نہیں رہا..!!!
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا
یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے
💞💞
خواہش دید___مر چکی اب تو🔥💯
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_ 🖤🥀
ہم سے بدل گیا وہ راہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر۔۔
ہر شخص اسے چاہتا ہے💟
تو پھر وہ مجھے سوچے تو یہ بات غلط ہے نہ 😐
✨🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain