Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Dexent_larka
 

اداسی روح کو نوچ رهی ھے.. !!
دعا کرنا اب تو مر جاؤں میں...!!
💔💔

Dexent_larka
 

*زندگی رہی تو کل پھر ہو گی فکر تمہاری*
*اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا🥀💔*

Dexent_larka
 

میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے
ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔
🥀💫✨

Dexent_larka
 

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
🤭👻

Dexent_larka
 

🍂
سب خفا ہیں میرے لہجے سے
میرے ہالات سے کوئ واقف نہیں...

Dexent_larka
 

''اندھیرے سے کہہ دو کہ بچپن بیت چکا ہے''
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے"
💔🤭🦋💯

Dexent_larka
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔

Dexent_larka
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
😞😞

Dexent_larka
 

جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں
😞😞

Dexent_larka
 

صرف تصویر ............ رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
🙃💔

Dexent_larka
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
😐😐

Dexent_larka
 

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
🤭👻

Dexent_larka
 

میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے
ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔
🥀💫✨

Dexent_larka
 

ہم ناراض سمجھتے رہے
وہ تنگ تھے ہم سے
😐💔

Dexent_larka
 

جب چاہیں عید منا لیں ہم
چاند ہمارا اپنا ہے

Dexent_larka
 

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو اسے جگنو ٹھہر کر دیکھتے ہیں😍
❣️❣️

Dexent_larka
 

یہ دل بہت اداس ہے جب سے ہوئی خبر
ملتے ہیں وہ ہر ایک سے خلوص کے ساتھ

Dexent_larka
 

درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔
🥀🥀

خرید سکوں جن کے لئے عید کی #چوڑیاں
میں آج کل ان #کلائیوں کی تلاش میں ہوں😍❤
D  : خرید سکوں جن کے لئے عید کی #چوڑیاں میں آج کل ان #کلائیوں کی تلاش میں ہوں😍❤ -