کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کی
کوئی زکر ہو کسی رات کا
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنئوں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے
بارش ہوئی تو تیری خوشبو کے قافلے
ایسے اڑے کہ شہر گلابوں سے بھر گیا
کیسے بھول جائیں ہم وہ طرزِ محبت؟ وہ آپ کا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا
مختصر یہ کہ اب تمہارے بن
زندگی کی سمجھ نہیں آتی
ہم ایک عمر سے واقف ہیں ، اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں.! ستم کیا ہے؟




اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے
🙄🤔😉😅
مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ
🌚
میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہوگیا
💝💞
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
وہ نہیں بھولتا جہاں جاوں !!!
ہاے میں کیا کروں، کہاں جاوں !!!
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا 🙃
سارے ارمان ساتھ لے کے جو جاؤنگی🌚🥀
ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...🖤🥀
❤️❤️
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
💫🍁✨
میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو
کہ ایسے جلتا ھے___دل تری بے رخی سے
💔💔
ادا ہے_____________خواب ہے ،
تسکین ہے___________ تماشا ہے ،
ہماری آنکھوں میں___________،
اک شخص بے تحاشا ہے________،
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain