میری آنکھوں کی رونق, اور دل کا قرار ھو تم.....
میری ٹھنڈی آئس کریم اور آم کا اچار ہو تم....
نمک کو ہاتھ میں لے کر ستم گر سوچتے کیا ہو..
ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو...
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
محبت سے فرصت نہ ملی ورنہ 🔥
کرکے بتاتے نفرت کیسے کہتے ہیں💯💔
سر جھکا کر ہی بات کی ہے جناب
خود کو مٹی میں ہی ملا دوں کیا🤨
اسکو نمبر دے تو دوں مگر !!!
فون __تعلق خراب کرتا ہے 🔥🖤
💯〽
کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم 💔
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم🔥✌️
اِک احسان کیجۓ💜🥀
🖤مرشد🖤
اب مجھے مسکرانے دیجئے💜🥀
جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا 😑💔
تب قہقہے لگانے پڑتے ہیں 🖤🥀🙃
#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉
*کبھی کبھار دل کرتا ہے کہ زندگی میں کوئی ایسا شخص ہو کہ جس کے کندھے پہ سر رکھ کے بہت سارا رولیں اور وہ پوچھے بھی نہ کہ کیا ہوا.....!-"🙂💔*
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو😔
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...💕 دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...💕
تم کو محبت تو سکھا دی ہے گزارے لائق،
اور کوئی کام؟ کوئی حکم؟ ہمارے لائق؟🖤🥀🙂