Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Social media post
D  : posted by Dexent - 
Social media post
D  : posted by Dexent - 
Dexent_larka
 

فراق یار کی بارش❤
ملال کا موسم💞
ہمارے شھر میں اترا آج کمال کاموسم...!!!🌧️

Dexent_larka
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤ تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹

Dexent_larka
 

*اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں*
*اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جاۓ*۔
❣️🥰😘💯👉🏻✌️

Dexent_larka
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀

Dexent_larka
 

کر کے نقاب اس نے خود کو محبت سے بری سمجھ لیا😐
اسے کیا خبر تهی کہ عشق شروع ہی آنکھوں سے ہوتا ہے ...

Dexent_larka
 

اے دست شوق تھام لے آ کر غمِ حیات
تنہائیوں میں دل کو جلاتی ہے زندگی🔥💔

Dexent_larka
 

اس شہرِ بے مثال میں بس مُجھ کو چھوڑ کر..💔
ہر شخص لاجواب ہے ، ہر شخص ہے باکمال..💔

Dexent_larka
 

مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن😢
کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا💔

Dexent_larka
 

*جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو*
*ان میں نقص نہیں تلاش کرتے🥀🌚*

Dexent_larka
 

فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی..
فلاں کے زخم اچھے تھےفلاں سے..
مرشد🔥

Dexent_larka
 

💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥

Dexent_larka
 

کر کے نقاب اس نے خود کو محبت سے بری سمجھ لیا😐
اسے کیا خبر تهی کہ عشق شروع ہی آنکھوں سے ہوتا ہے ...

Dexent_larka
 

خود کو ماہر کہتے ہو نا پڑھنے میں♥️
بتاؤ؟ میری آنکھیں کیا کہتی ہیں💌🥀

Dexent_larka
 

وقت تو آنے دو مرشد🌚
یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لکتا ہے.👌💞

Dexent_larka
 

وہ کال کرے تو میں بتاؤں اس کو.......
کہ ترے بعد طبعیت اداس رہتی ھے
💔😢🙏🏻

Dexent_larka
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤

Dexent_larka
 

اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں...😊💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...😐💔___💔💔💔

Dexent_larka
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥