Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے...😐
جب روتے دیکھا اٌسے کسی اور کے لئے...😐

Dexent_larka
 

مُرجھائی رنگت یہ بگڑی حالت ، سب تُمہارے بدلتے لہجے کی نوازش ہے-

Dexent_larka
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
#😢😢

Dexent_larka
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔

Dexent_larka
 

#مجھ میں #عیب تو #ہونگے بہت 😗مگر ❤
زندگی میں کبھی #مطلب کے لئے #تعلق نہیں #رکھا
💫

محفل, خاموش ہے آج ....
صاحب ...!
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!!
💔
D  : محفل, خاموش ہے آج .... صاحب ...! ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!! 💔 - 
Dexent_larka
 

چھوڑ کر چلا جاؤن گا ایک دن_💔
تمہیں نہیں میری جان دنیاں کو_🖤

Dexent_larka
 

پُرانہ ہوگیا تھا اُس کا اور میرا رشتہ😔😓
پھر مجھے چھوڈ دیا گیا💔😔

Dexent_larka
 

بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر
میں عزیز تھا سب کو مگر ضرورتوں کے لیے💔

Dexent_larka
 

کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے🙃
ہم تو ایک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس🥀

Dexent_larka
 

" دُعائیں مانگو کہ ؛ تُمہاری عمر مُجھ سے زیادہ ہو ، تُمہیں میں جا کے دِکھاؤں کہ ؛ ایسے جاتے ہیں ۔ " 💔🙂

Dexent_larka
 

آج کسی نے ایک سوال پوچھ کر رولا دیااا !!!
🥀💔⁦🙂
یار تم ۔۔۔۔۔دونوں کب سے بات نہیں کرتے !!!
😭🥀💔

Good night
D  : GoOd ni8 2 alL - 
Dexent_larka
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Dexent_larka
 

"ہنس کر درد برداشت کرنا آسان نہیں ہوتا"!🌸❤️
________💕💯

Dexent_larka
 

منافقت ، جھوٹ ، بے اعتبار اور مطلبی رشتوں سے بہتر ہے انسان تنہا رہے___💔😊

Dexent_larka
 

محبت ہر شخص کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتا🔥🖤

Dexent_larka
 

آجاؤ کہ ترسی ہے تجھے دیکھنے کو آنکھیں
یہ التجائے دل ہے کوئی تقاضہ تو نہیں❤️
جاناں🌸👫💫

Dexent_larka
 

مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊⁦❤️⁩🍂
جناب 🔥🔥
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏

Dexent_larka
 

آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔🖤😔
💔