تیرے بغیر دیکھا ہے محسوس کر کے🔥
جینے میں اب وہ بات نہیں...💔💔💔
,
💔یاد اُس💔 کی💔____، ابھی💔 بھی💔 آتی ہے
💔بُری 💔عادت ہے_____، 💔کہاں 💔جاتی ہے
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!
💔💪💔
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
#🔥
" کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پُوری! تُمہیں اب میری یاد جو نہیں آتی! ۔ " 💔🙂
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔





*کیا پڑھنا ہے؟*
*اس کا لکھا*🌹
*دل کی خواہش؟*
*اُس کو پانا*🌹
*دنیا کیا ہے؟*
*اک جنگل ہے*💯
*لب کی خواہش؟*
*اُس کا ماتھا*🌹
*اور وہ کیا ہے؟*
*اک راہی ہے*🌹
*ساون کیا ہے؟*
*اُس کا رونا*💯
*کیا سننا ہے؟*
*اُس کی غزلیں*🌹
لفظ کیا ھے..
اس کے احساس!!!
*عمدہ کیا ہے؟*
*اُس کا چہرہ*🌹
جھیل کیا ہے؟
اس کی آنکھیں ♥️
*کیا سوچا ہے؟*
*اُس سے محبّت*🌹
*خوشیاں کیا ہیں؟*
*اُس کا ہونا*🌹
*اور تم کیا ہو؟*
*پیڑ سمجھ لو*💯
اور سکون ؟
اس کی آغوش♥️






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain