آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے
تمہارے واسطے ہی جی رہے ہیں....
ہماری چاہتوں کا مان رکهنا...
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے
ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺗﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ
ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ !....ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ہو
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💕
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا
جیسے لوگ دفنا کہ چھوڑ گئے ہوں💔