Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

خاموشیاں کھا گی ہمیں ورنا
گفتگو کمال کیا کرتے تھے ہم😢

Dexent_larka
 

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں میں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں

Dexent_larka
 

کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں💔

Dexent_larka
 

ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺭﺍﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮨﻮﮰ ﺗﻨﮩﺎ
ﺗﮭﮑﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﮔﺮﮮ ﺗﻨﮩﺎ، ﺍُﭨﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﭼﻠﮯ ﺗﻨﮩﺎ🔥

Dexent_larka
 

سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم💞

Dexent_larka
 

.r1 am gOinG nOw

Dexent_larka
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا....
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا.!

Dexent_larka
 

ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے۔
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔

Dexent_larka
 

وقت بتائے گا اسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی

Dexent_larka
 

چھوڑ دیا جس کے لیے زمانہ ہم نے
وہ ہميں چھوڑ گیا زمانے کے لیے

Dexent_larka
 

وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کر دیا جس نے

Dexent_larka
 

کر کے ویران ہمیں وہ شخص
کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا💔

Dexent_larka
 

بڑا شوق تھا انهیں میرا آشیانا دیکھ نے کا
جب دیکھى میری غریبى تو راستہ بدل لیا

Dexent_larka
 

تیری تحریروں سے آتی ہے تیرے ہاتھ کی خوشبو
بے وفا مجھ سے تیرے خط جلائے نہیی جاتے👬

Dexent_larka
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے ؟

Dexent_larka
 

خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح
اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا

Dexent_larka
 

ہم غریب لوگ کسی کو کیا دیں گے😢😢😢
ایک ذرا سی مسکراہٹ تھی وہ بھی کسی بے وفا نے چھین لی😢😢😢

Dexent_larka
 

محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔

Dexent_larka
 

ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے

Dexent_larka
 

یہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور بارش کا دن
یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن. . .💔