تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزہ کہاں
کانٹوں کی طرح چبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا
تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
GoOd MorninG & HapPy RaininG daY...

کسی سوکھے گلاب کی مانند
یکطرفہ محبت سمبھال رکھی
کس چیز کی سزا دے رہے ہو۔۔۔😥😰
پیار کیا اس لیے۔۔۔😓
یا پھر تم سے زیادہ کیا اس یے😥😰😪
محبت تو پرانے زمانے کی بات تھی
جب لوگ سچے مکان کچے تھے
پیار تھا کتنا
کاش وہ جان لیتے تو کیا بات تھی"
ہم نے انہیں مانگا تھا " خدا " سے
کاش وہ بھی مانگ لیتے تو کیا بات تھی,,🌷🌷
کسے سنائیں ہم اپنے اس درد دل کی کہانی
کوئی اپنا نہیں رہا اب اس زمانے میں۔
😔😔
روۓ تو بہت اس کے دروازے پر دستک دے کر
درد کی انتہا ہو گئ جب اس نے پوچھا کون ہو تم
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو
اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر
چھوڑ دیا اب وہ جو صرف نام کے رشتے تھے
ہم ان کے پیچھے اور ہزار ہمیں ترستے رہے
عجیب ہیں نہ یہ رشتے 🥀
جن سے دل کی ہر بات کر لیا کرتے تھے 😔
اب ان تک دل کی بات پہنچانے کے لیے 🔥
اسٹیٹس لگانے پڑتے ہیں 🌹💔
میں تو روتا ہوں کے میرا دل گیا
تم کیوں ہنستے ہو تمہیں ایسا کیا مل گیا
اور کتنا لکھوں میں تیری یاد میں
کوئی دم نہیں میری فریاد میں۔
روح بھی مجھ سے میری چھین کے لے گئی
میں میں نہ رہا تیرے بعد میں
مثالیں ڈھونڈتے پھرو گے میری
میرا تو عکس بھی مجھ سا نہیں
تیرا درد تھا تیری یاد تھی میں جہاں گیا میں جدھر گیا
میرا دن تو یونہی گزر گیا جو رات آئی میں بکھر گیا💔💔
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain