Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا

Dexent_larka
 

ایسے ہی نہیں ہنستا کوئی
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں
جو مسکرا کر ہی چپھائے جاتے ہیں...🙃🙂

Dexent_larka
 

سنو ہر روز رلا دیتے ہو
کسی کے درد سے درد نہیں ہوتا تمہیں؟

Dexent_larka
 

تیرے گمان تک بھی نہیں وہ؟
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے
😷🤕😷🤕

Dexent_larka
 

چاند کے ساتھ کئی آنسو پرانے نکلے
کتنے درد تھے جو تیرے درد کے بہانے نکلے
😭

Dexent_larka
 

وہ آئے تو اسے کہنا ہم نے چھوڑ دی ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا اور نہ ہی کوئی ہمدرد ہو گا

Dexent_larka
 

یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم

Dexent_larka
 

روتے روتے اگر آنسو زہر ہو جائیں
کیا خوب ہو جو پیتے ہی مر جائیں💔

Dexent_larka
 

خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے

Dexent_larka
 

سنو ہر روز رلا دیتے ہو
کسی کے درد سے درد نہیں ہوتا تمہیں؟

Dexent_larka
 

اپنی آواز سنا دو جاناں۔۔۔!!!
صبر پھر کبھی آزما لینا۔۔!😢

Dexent_larka
 

درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے

Dexent_larka
 

دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ
مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے

Dexent_larka
 

اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار
کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑھا مجھے

Dexent_larka
 

کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو😢😢
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں

Dexent_larka
 

اپنی آواز سنا دو جاناں۔۔۔!!!
صبر پھر کبھی آزما لینا۔۔!😢

Dexent_larka
 

ہر درد سے بڑا درد ہوتا ہے درد جدائی
اک لمحہ جینے کےلیئے سو بارمرنا پڑتاہے

Dexent_larka
 

قدم رک سے گئے ہیں آج پھول بکتے دیکھ کر
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا محبت پھول جیسی ہے

Dexent_larka
 

درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے

Sad Poetry image
D  : post by Dexent -