کان تیری صداؤں کو ترس گئے!
یہ آنکھیں,
تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤
*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ، ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻭﮦ ﭼﻠﮯ ﺍﺱ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ 😔
💯〽
جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی زندگی ہے۔۔🖤🥀🙃