تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔
میــں آبِ زر سے لکھتا ھوں تمہارا نام شعروں میں
سُنہرے لفط بُنتا ھوں تمہیں ترتیب دیتا ھوں
تجھے سوچوں تــو پہلو سے سِرک جاتا ھے میرا دل
میں دل پر ھاتھ رکھ کر دھڑکنیں ترتیب دیتا ھوں
🔥خط کی خوشبو بتا رہی ہے
لکھتے ہوۓ اس کے بال کھلے تھے
ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں
کیا مذاق ہیں یہ چند دن کے تعلق انسان ساری زندگی کیلئے مسکرانا چھوڑ دیتا ہے 🥀🙃
کان تیری صداؤں کو ترس گئے!
یہ آنکھیں,
تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤
*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر🔓
💔
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی. . . .
ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ، ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻭﮦ ﭼﻠﮯ ﺍﺱ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ 😔
💯〽

جواب دیتا ہے میرے ہر اک سوال کا وہ
مگر سوال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا
برسی آنکھیں جس کی یاد میں برسات کی طرح
وہ بھی بدل گیا میرے حالات کی طرح
لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے
یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
وہ مجھے بھول گیا ہو گا لیکن
میرے فون کا لاک آج بھی اسکے نام سے ہی کھلتا ہے
چھوڑنے والے کیا جانیں کہ ۔۔۔۔
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ۔۔۔۔
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے......💔💔
اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اُس کو دوری کا احساس نہی
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستے ہیں دُشوار بہت
اُس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain