Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

تم کو وہ شخص عام لگتا ہے؟
مجھ سے آنکھیں ادھار لے جاؤ

Dexent_larka
 

دیکھو، مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے

دوپٹے کے ہالے میں لپٹا ہوا ،
وہ چہرہ تمہیں یاد آتا تو ہو گا ..؟
🌺
D  : دوپٹے کے ہالے میں لپٹا ہوا ، وہ چہرہ تمہیں یاد آتا تو ہو گا ..؟ 🌺 - 
Dexent_larka
 

میں سب کا دل رکھـتا ہوں❣️
مگر۔۔۔ میـں بھی ایک دل رکھتا ہوں💔

Dexent_larka
 

کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_🙂
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_🖤

Dexent_larka
 

تمہیں یہ شہر محبت نہ دے سکا، افسوس
تمہارے واسطے گاؤں سے پھول بھیجوں گا ❤️

Dexent_larka
 

حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔

Dexent_larka
 

تمہیں ترس آ جائے _______ تو الگ بات ہے 💔
لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگا 💔🔥

Dexent_larka
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓

Dexent_larka
 

میں مصور ہوں برے وقت کی تصویروں کا
راس آتے ہیں یہ دیوار کے جالے مجھ کو.🤫😑💔

Dexent_larka
 

صرف ہاتھ ہی نہیں _____ الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں..!!!
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں ,وہاں لفظوں سے تهام لیا کریں.💔

Dexent_larka
 

جن کی قربت ہر اک دکھ پر حاوی تھی
نا جانے وہ لوگ کدھر کو لوٹ گٸے
تیری کھڑکی نا کھلنے کے باعث ہی
بارش، بادل اپنے گھر کو لوٹ گٸے...
🖤🍂

Dexent_larka
 

تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے
پتھر جیسے مت بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے

Dexent_larka
 

زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو
کیونکہ! پاؤں کو گندگی سے بچانے
کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ
سارے شہر میں قالین بچھانا

Dexent_larka
 

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا
اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا!

Dexent_larka
 

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی
بات کو برداشت کرنے میں ہے
بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے

Dexent_larka
 

اسے اردو پہ دسترس ہے پنجابی نہیں جانتی
میں آکھیا ڈھیر سوھنی ایں۔ کہندی سوچوں گی😑

Dexent_larka
 

کڑوی زبان والے کا شہد بھی نہیں بکتا
جبکہ
میٹھی زبان والے کا زہر بھی بک جاتا ہے

Dexent_larka
 

اترنا مت ان آنکھوں میں❤❤
بھنور ہیں ڈوب جاؤ گے❤❤

Social media post
D  : PostEd by DexeNt -