Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Social media post
D  : pOst bY dExeNt - 
Dexent_larka
 

تیری یاد بھی کمال کرتی ہے💖
کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ہے💖
اک پل بھی تنہا ہونے نہیں دیتی
تیری یاد بھی میرا کتنا خیال رکھتی ہے

Dexent_larka
 

انسان دکھ نہیں دیتے بلکہ انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں

Dexent_larka
 

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کہ ہر انسان کہ پاس نہیں ہوتا

Dexent_larka
 

انسان ایک واحد مخلوق ہے
جس کا زہر اس کے الفاظ میں ہوتا ہے

Dexent_larka
 

رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتےہیں رشتوں کو بچانے کے لئے اگر کمزور ہونا پڑے تو ہو جاؤ رشتے صرف تم سے محبت چاھتے ہیں اور کچھ نہیں

Dexent_larka
 

زبان میں ہڈی نہیں ہوتی مگر اس سے ادا کئے گئے اکثر لفظ دوسروں کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس جاتے ہیں

Dexent_larka
 

جب آپ کو اپنوں کے سامنے اپنی اہمیت بیان کرنی پڑ جائے تو سمجھ جائیں کہ اب آپ کی کوئی اہمیت نہیں

Dexent_larka
 

لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں
بولنے سے پہلے چکھ لیا کرے

Dexent_larka
 

کسی کو مسلسل نظر انداز کرنے سے
مضبوط سے مضبوط تعلق بھی ٹوٹ جاتے ہیں

Dexent_larka
 

❤تمھیں_کیا_لکھوں؟💕
❤دوست_لکھوں_ہمدم_لکھوں،💕
❤غمگسار_لکھوں_یا_پیار_لکھوں،💕
دل_کہتا_ہے_کہ_دنیا_کے_تمام__خوبصورت___لفظوں_کو_یکجا_کر_کے،💕
❤ایک_پیاری_سی_بات_لکھوں،💕
تم_کو_اپنی_کائنات_لکھوں..❤❤

Beautiful People image
D  : دوپٹہ لڑکی کی عزت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ - 
Dexent_larka
 

مجھ سے ہر بار وہ نظریں چُرا لیتی ہے فراز
میں نے کاغذ پہ بھی بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اُسکی

Dexent_larka
 

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے

Dexent_larka
 

ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ آنکھیں احسن
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ ، تو پریشان نہ ہو

Dexent_larka
 

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے

Dexent_larka
 

بلا ہے قہر ہے آفت ہے فتنہ ہے قیامت ہے
حسینوں کی جوانی کو جوانی کون کہتا ہے

Dexent_larka
 

یہ حسن دل فریب یہ عالم شباب کا
گویا چھلک رہا ہے پیالہ شراب کا

Dexent_larka
 

اُجڑ جاتے ہیں_____سر سے پاؤں تک وہ لوگ______!!!!!!
جو کسی بےپرواہ سے_____ بےپناہ محبت کرتے ہیں_______!!!!!

Dexent_larka
 

💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔
💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔