❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❤
نیند آئے تو اچانک تری آہٹ سن لوں
جاگ اٹھوں تو بدن سے تری خوشبو آئے
آہٹیں سن رہا ہوں یادوں کی
آج بھی اپنے انتظار میں گم
جسے نہ آنے کی قسمیں میں دے کے آیا ہوں
اسی کے قدموں کی آہٹ کا انتظار بھی ہے
آہٹ بھی اگر کی تو تہہ ذات نہیں کی
لفظوں نے کئی دن سے کوئی بات نہیں کی
ہر لحظہ اس کے پاؤں کی آہٹ پہ کان رکھ
دروازے تک جو آیا ہے اندر بھی آئے گا
خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہو
لیکن اک آہٹ جانی پہچانی ہوتی ہے
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا


1. The invitation code is [573 913 101].
Copy the whole text to the clipboard.
2. Tap the link below to install.
https://sck.io/9wBQYWMV
کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدائی کے وقت
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں
کہ محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain