Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

hOw iZ nEw dP...???
D  : hOw iZ nEw dP...??? - 
Dexent_larka
 

جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا

Digital Art image
D  : آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں😔 خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔۔🖤 - 
Dexent_larka
 

ہم تو بس اوپشن تھے💔
چوائس تو کوئی اور تھا😥🥀

Dexent_larka
 

جب میں روٹھ جاؤں تو مجھے منانا
اور کچھ نہ کرنا بس گلے سے لگا لینا

Dexent_larka
 

پتہ نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا

Dexent_larka
 

میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب

Dexent_larka
 

مجھ سے روٹھنا مت جانی
قسم سے مجھے منانا نہیں آتا

Dexent_larka
 

بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں

Dexent_larka
 

جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا
آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو

itX 💯% truE
D  : itX 💯% truE - 
Romantic Poetry image
D  : .....😊😇🥰😍💖❤..... - 
Life Advice image
D  : truE❤💯 - 
Beautiful People image
D  : How's mY dP...? - 
Dexent_larka
 

کانوں میں ڈال کر دو موتیـے کے پھـول
سونے کا بھـاؤ اُس نے گـرایا ابھی ابھی

Dexent_larka
 

تجھے بھلانا نہیں ممکن اس کا تقاضا نہ کیا کر
آنکھیں اندھی بھی ہوجائیں تو آنسو رکا نہیں کرتے

Dexent_larka
 

آپ عینک اتار کر رکھ دیں
ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے

Dexent_larka
 

سینے سے لگائیں تمہیں ارمان یہی ہے
جینے کا مزا ہے تو مری جان یہی ہے

Dexent_larka
 

وہ دل لے کے خوش ہیں مجھے یہ خوشی ہے
کہ پاس ان کے رہتا ہوں میں دور ہو کر

Dexent_larka
 

کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے
کسی کو خواب پیارے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا
💞 _رات_ 💞