Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
میری جان
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی

Dexent_larka
 

کر چکے ترکِ تعلق بھی مگر بچھڑے نہیں
پاس رہنے کی اذیت کا مزہ لیتے ہیں
#🌹#

Dexent_larka
 

نیند میری چھین کر اداے دلبری سے
وعدہ وہ کر رہے ہیں آ نے کا خواب میں

Dexent_larka
 

جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی تب بس ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتاہے اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کرکے چھوڑ دیا جاتاہے اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جیئیں یا مرجائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پھر وہاں سسکیاں اور صفائیاں بھی کام نہیں آتی 💔 🥀

Dexent_larka
 

💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
ھــم تــو ھیــں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد صــاحب ۔
ھــمیں تــو آ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا ۔
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀

Dexent_larka
 

Hath Rakh Ke Woh Mere Dil Pe Farmane Lage 'Sahab',
Dard Kahan Hota Hai? Kab Hota Hai? Ab Ho Raha Hai?

Dexent_larka
 

Tumhari Yaad Ki Khushboo, Mere Daman Se Lepti Hai,
Bada Acha Sa Lagta Hai Tumhe Hi Sochte Rehna

Dexent_larka
 

Hum Mohabbat Ki Kabhi Numaish Nahi Karte, Hum Lafzon Ki Bhi Pamaish Nahi Karte, Jise Chahte Hai Ham Toot Ke Chahte Hai, Badle Mein Pyar Ki Khawaish Tak Nahi Karte.

Dexent_larka
 

🤎۔۔۔۔۔۔ اور تو دل کو نہیں ہے کوئی تکلیف عدمٓ ۔۔۔۔۔۔۔🤎
🤎۔۔۔۔۔۔ ہاں!! زرا نبض کسی وقت ٹھہر جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔🤎

Dexent_larka
 

وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا
تو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام سے میں

Dexent_larka
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔

Dexent_larka
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہوکے چلنے پر بھی رونا آتا ہے🥀💔

Dexent_larka
 

یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے

Dexent_larka
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____...!😢
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!😭

Dexent_larka
 

وابستہ ہو گئی تھیں کچھ امیدیں آپ سے،🙂
امیدوں کے چراغوں کو بجھانے کا شکریہ۔ 😌
#.....😌

Dexent_larka
 

کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے

Dexent_larka
 

رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے

Dexent_larka
 

وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں

Dexent_larka
 

ﻣﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﮏ ﺍچھا ﮨﻮﮞ
ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮﮞ

Dexent_larka
 

مجھ میں کوئی اچھائی ہے ہی نہیں
کوئی برا کہے سو مان لیتا ہوں