Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

روٹھنے کا مزا ہی تب آتا ہیں
جب کوئی منانے والا ہو

Dexent_larka
 

شاید میں وہ شخص نہیں جو تم سے روٹھے تو
تمہاری آنکھیں تکیے پر گیلے پھول بنا دیں

Dexent_larka
 

انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی
درد دیتا ہے اس کا کہـیں اور مصروف رہنا

Dexent_larka
 

مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں
اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی آئیگا ہی نہیں

Dexent_larka
 

ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺊ
ﺗﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﮏ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﻮ

Dexent_larka
 

اب تو چیخیں بھی وہ نہیں سنتا
کل جو سنتا تھا خاموشی میری

Dexent_larka
 

خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے

Dexent_larka
 

خاموش شہر ہے گفتگو کی آرزو
ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا ہی نہیں

Dexent_larka
 

ہم اچھا ہونے اور اچھا بننے کے باوجود
کسی نہ کسی کہانی میں ہمیشہ برے ہی رہتے ہیں

Dexent_larka
 

قدر اور وقت کمال کے ہوتے ہیں
جن کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتے
جن کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتے

Dexent_larka
 

سب دیکھ رہا ہوں سب سمجھ رہا ہوں
خاموش اس لیے ہو
کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں آیا ہے

Dexent_larka
 

کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا

Dexent_larka
 

انسان کی فطرت ہے
وہ کسی بھی چیز کی دو بار قدر کرتا ہے
ملنے سے پہلے
کھو دینے کے بعد

Dexent_larka
 

پھر یوں ہوا زخم نے جاگیر بنا لی
پھر یوں ہوا کہ درد مجھے راس آگیا

Dexent_larka
 

پوچھتے تھے نا کتنا پیار ہے تم سے
لو گن لو اب بارش کی بوندیں

Dexent_larka
 

اے بارش اتنی زور سے برس کہ وہ
مجھے کھونے کے ڈر سے میرے پاس آ جاۓ

Dexent_larka
 

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے

Dexent_larka
 

رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے

Dexent_larka
 

زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے
مسکراہٹ بہترین ہتھیار ہے

Dexent_larka
 

اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں
کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگ
کی زندگی پر فرق پڑے گا؟
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں
باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں