پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی💔
چل تو رہا ہے سفرے زندگی تیرے چھوڑ جانے کے بعد
مگر جینے کا انداز بدل دیا ہم نے
اس زندگی سے کوئی شکایت تو نہیں لیکن
پھر بھی ناجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے
بن تیرے گزر رہی ہے
بڑی اداس بے قرار زندگی



زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے
وہ لوگ بھی کھو ئے جو سانس کی مانند تھے۔
زندگی جینے کا مزا تب ہے یارو
جب موت کی انگلی تھام کر مستیاں کرتے رہو
توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر
کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا نہیں کرتے❤
سب کے چہروں پر خوشی کو لاد کے
مسخرہ روتا رها هے ......... رات بھر
💔

اب کوئی مجھ کو دلائےنہ محبت کایقیں
جومجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے





کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے۔۔۔ تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain