Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

دل لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى
تم سے زلفيں تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى

Dexent_larka
 

عزت اور محبت دو ایسی جانیں ہیں.
کہ اگر ان میں سے کوئی ایک مر جاۓ.
تو دوسری خود ہی مر جاتی ہے💗

Dexent_larka
 

آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے

Dexent_larka
 

ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا

Dexent_larka
 

ایک تم اور محبت تمہاری
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری

Dexent_larka
 

تمہارے واسطے ہی جی رہے ہیں....
ہماری چاہتوں کا مان رکهنا...

Dexent_larka
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💕

Dexent_larka
 

خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے

Dexent_larka
 

آنکھوں سے بڑی کوئی ترازو نہیں ھوتی
تُلتا ہے بشر جس میں وہ میزان ہیں آنکھیں

Dexent_larka
 

اک بات میں ہو جائے مسخر وہ پری رو
سنتا ہی نہیں، سحر بیانی مرے دل کی

Dexent_larka
 

بڑی مشکل سے کرتا ہوں اس کی یادوں کا کاروبار
منافع کم ہے پر گزارا ہو جاتا ہے

Dexent_larka
 

تیری یاد کو کیوں نہ زندگی سمجھوں
یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کے لیے🌀🌻

Dexent_larka
 

عجیب ہے تری یاد کا سلسله بھی
کبھی اک پل
کبهی پل پل
کبهی ھر پل🔥🔥

Dexent_larka
 

نیت صاف بھی ہو تو الزام لگا دیے جاتے ہیں
💔محبت خالص بھی ہو تو دل توڑ دیے جاتے ہیں

Dexent_larka
 

ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا

Dexent_larka
 

آخری آئینہ بھی توڑ دیا ۔
میری تنہائی اب مکمل ہے۔❤

Dexent_larka
 

جب انسان اندر سے صحراوں میں بھٹک رہا ہو
تو شہروں کا ہجوم بھی اس کی تنہائی دور نہیں کر سکتا💔

Dexent_larka
 

دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے
وہ کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے

Dexent_larka
 

دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں
غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں💕

Dexent_larka
 

ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا😭