غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
دنیا کے سبھی غم میرے سنگ نہ کیا کر
اے رات سونے دے یوں تنگ نہ کیا کر⚘⚘
یہ جدائی کے اندھیروں میں دہکتی ہوئی رات
چاندنی چھوڑے گی اک دن مجھے پاگل کر کے
مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا
دل کے راز پہنچ گئے غیروں تک
اپنوں سے بس مشورہ کیا تھا
جال میں آ گئے ہیں غم کتنے
اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے😢
کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں
ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂
وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁
لکھا ہے ڈاکٹر نے دوا کی جگہ تمہارا نام 😍😳
اور یہ بھی لکھا ہے 💞
صبح ،دوپہر اور شام 💑💞
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
درد اسے ہو تو مجھے محسوس ہوتا ہے
کسی کو آسانی سے مت مل جانا
لوگ سستا سمجھنے لگتے ہیں 💔
ہمیں ہے شوق جی بھر کے تمہیں دیکھیں گے
تمہیں شرم آتی ہے تو اپنی آنکھوں پہ ہاتھ رکھ لو
سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا🔥
لوگ تو جی لیتے ہیں کسی کے بھی سہارے
مگر میرے جینے کا آسرا صرف تو ہے ❤️🤫🙏🙏
اے بارش وہاں برس جہاں ترستے ہیں تجھ کو لوگ
میرے دل کا آنگن آنسوؤں سے سیراب رہتا ہے
سہانا ہے بڑا یہ موسم برسات کا
لبھاتا ہے دل کو بڑا یہ موسم برسات کا
تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزہ کہاں
کانٹوں کی طرح چبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا
تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain