ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا
سنتے ہیں داستان غم...!!!💔
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ...!!!😥
وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔
🔥
دل لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى
تم سے زلفيں تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💕
کیا سنائیں حال دل اپنا...!!!
خود کو خود سے برباد کیا ہے...!!!
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
کاش میری کمی نے بھی ______
__________ تجھے اوداس کیا ہوتا
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
تنہا نہیں ہوں میں!!
مجھ میں بسا ہے وہ😏
اس کی خوشبو سے معطر ہے میری تنہائی
یاد اس کی مجھے تنہا نہیں ہونے دیتی💑
اے بارش وہاں برس جہاں ترستے ہیں تجھ کو لوگ
میرے دل کا آنگن آنسوؤں سے سیراب رہتا ہے
سہانا ہے بڑا یہ موسم برسات کا
لبھاتا ہے دل کو بڑا یہ موسم برسات کا
ایک تم اور محبت تمہاری
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری
مجھے دعوے نہیں آتے محبت کے مگر
اتنا بتا سکتا ہوں جان گنوا سکتا ہوں
ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺗﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ
ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ !....ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ہو
تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
کون کہتا ہے کہ تیری چاہت سے بے خبر ہوں
بستر کی ہر شکن سے پوچھ کیسے گزرتی ہے رات
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain