لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے 😔
جسے لوگ کہتے ہیں زندگی، وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے_🍁،
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی
میں تو اِتنا بھی سمجھنےسے رہا ھوں قاصِر
رَاہ تکنے کے سِوا ، آنکھ کا مقصد کیا ھے ؟
🌹🌹🌹