Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے
شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو

Dexent_larka
 

میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں
پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں

Dexent_larka
 

کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوں
غم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں

Dexent_larka
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے

Dexent_larka
 

بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے

Dexent_larka
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

Dexent_larka
 

مت پوچھ کہ کس طرح چل رہی ہے زندگی
اس دور سے گزر رہا ہوں جو گزرتا ہی نہیں ہے

Dexent_larka
 

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے

Dexent_larka
 

کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی جیسے
تمام عمر کسی دوسرے کے گھر میں رہا

Dexent_larka
 

ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابشؔ
جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Dexent_larka
 

وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا
تو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام سے میں

Dexent_larka
 

تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو، بات کرے

Dexent_larka
 

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے

Dexent_larka
 

لفظوں میں کیسے لکھ کر بھیجوں
یہ آنکھیں کتنی منتظر ہیں آپ کی💕

Dexent_larka
 

محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم ہے
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں

Dexent_larka
 

یہ جو خاموش محبت ہے نا
راتوں کی نیند گل کر دیتی ہے

Dexent_larka
 

کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے

Dexent_larka
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں

Dexent_larka
 

کیا کہوں قُرب کی یہ کونسی منزل ہے جہاں
نہ میں دیتا ہوں تجھے وقت, نہ تو مانگتا ہے😖

Dexent_larka
 

کتنا خوف ہوتا ہے نہ شام کے اندھیرے میں
پوچھ اس پنچھی سے جس کا گھر نہیں ہوتا