خاموش شہر ہے گفتگو کی آرزو
ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا ہی نہیں
جن کو خاموشیاں اچھی لگ جائیں
وہ پھر بولا نہیں کرتے
آوازیں اکثر تھک جاتی ہیں
خاموشی ہمیشہ تازہ دم رہتی ہے
مجھے اچھا لگتا ہے اپنی ذات میں گم رہنا
مجھے بهاتا ہی نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا
ذمہ داریوں کے ہجوم میں
جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے
وہ بس اپنی شخصیت ہوتی ہے
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے چلے جائیں گے
کبھی کبھی ہمیں کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی
بلکہ کسی کے الفاظ کی ضرورت ہوتی یے
آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے
:گہری باتیں سمجھنے کے لئیے .....😔✨
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں .....💔*_
* 💯❤️
*_❣️🥀
تیری الفت کی قسم اگر تجھے دینا ہوتا دھوکہ تو یوں تیری یاد میں رات بھر رویا نہ کرتے
آؤ نا مل کر ______ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️
مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
آج تفصیل نہیں! بس اتنا سنو
موسم حسین ہے, لیکن تم جیسا نہیں
رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نا سکو گے
برسات میں کاکاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں
پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے
اب جب یاد آتے ہو تو بارش ہوتی ہے
لو ٹ آ ئی ہیں دیکھو با رشیں پھر سے یہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فر صت نہیں ملی۔
روتا رہا میں رات بهر پر فیصلہ نہ کرسکا تو یاد آرہا ہے یا میں یاد کر رہا ہوں
جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں
تو آ کر کبھی دیکھ ان کی راتوں کا قیام ۔ کتنے سسک سسک کے روتے ہیں دن میں لوگوں کو ہنسانے والے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain