دل دکھایا کرو اجازت ہے چھوڑ جانے کی بات مت کرنا
اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر آپ دل میں میرے رہا کیجیے
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 تو میری عمر کے سمندر میں
زندگی کا آخری جزیرہ ہے 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 زندگی کے اداس لمحوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی
یہ ادا یہ شوخیاں رخسار ولب کی سرخیاں آئینہ شرما گیا تیرے سنور جانے کے بعد
کہانی ختم ہوئی میری ذات کی✍🏻🔥
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب۔۔۔👌🏻💔
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسوں
بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر
تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے


دسمبر کی انتیسویں رات ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چاۓ پی لی ہو گی
آدھی اس نے چھوڑی ہوگی
اور میری یاد __ ارے کہاں 💔
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 😑

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 زندگی کے اداس لمحوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain