*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
قاصد دِیارِ یار سے لاے ہو کچھ خبر..
عید تو دہلیز پر ہے, وہ آئے کیوں نہیں..!!!
اعتبار کرنے لگو تو
لوگ بیوقوف سمجھنے لگتے ہیں🔥💯🖤
{||<••✍️🌴🌸🍂••>||}
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں....•••
سبھی کردار کھلتے ہیں، کہانی ختم ہونے پر....•••
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ🥀
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔☹️





0nlinE h0 pr pata nai kdr bZi h0🙄🙄🙄
میں چاہتا ہوں میری دلہن اتنی معصوم ہو😒
کہ میں اسے چوزوں سے ڈرایا کروں🙈😂😁








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain