آئینے توڑ ڈالے ہیں اپنے گھر کے سبی میں نے ,,,,,
💔💔💘💘
محبت میں ہارے ہوئے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے,,,,,💗💗
میں تو سمجھا تھا دو چار ہی ھوں گے
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا!!
💔💔