*_میرا کیا بنے گا صاحب...__❤❤!!*
*___تم تو عادی ہو بھول جانے کے..._❤❤!!*
اس نتھلی پہ ہزاروں دل دھڑکتے ہیں😍
آنکھوں کی قیامت تو ابھی باقی ہے😘
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے
خاک ڈالو _ میرے مقدر پر
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا
قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!!