تیری تصویر سے مخاطب ہوں!
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے❤
میں ہر وقت اُس کے انتظار میں
اور وہ مجھ سے اُکتایا ہوا شخص
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون ...... کتنا اداس رہتا ہے
میں وہ لکھتے ہوئـے بہت رویا
تم جسے پڑھ کے مُسکرائـے ہو
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد فقط زیارت ہے....
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتاہے رونے کو
اداسی چیختی ہے قہقہوں میں!!
ہمارا درد سب سے مختلف ہے!!
👈اک شام __ اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر
ہائے افسوس میری چاہت کا
ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا


تو اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن ،
💔💔💔💔
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ دیکھ
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐
تم سے اچھی تو میری قبر ہے❤
جو دن میں ستر بار مجھے یاد کرتی ہے❤
.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain