Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

اپنا بہت خیال رکھا کریں
اگر آپکو کچھ ھو گیا تو میرا ایک لائک کم ھو جائے گا🙈🙈😜

Dexent_larka
 

* ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺍﭼﺎﺭ ﻧﮩﯿـــــــــﮟ ﮨﻮﺗﯿــــﮟ ﮐﮧ ﮈﺍﻝ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﯿــــﮟ ... ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﯾﻤﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿــــــــﮟ ... ﯾﮧ ﻟﮓ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿــــــــﮟ *!!!......💕💕💕

Dexent_larka
 

بڑی اُمید تھی , کارِ جہاں میں دِ ل سے مگر
اسے تو تیری طلب میں , خراب ہونا تھا🥀♥️

Dexent_larka
 

تمہیں تو لاکھ تک آتی ھے گنتی
کروڑوں خامیاں ہیں میرے اندر.💔

Dexent_larka
 

تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھے
مجھے تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا

Dexent_larka
 

پردے کئ عزت کرتا ہوں
پردے کو پردہ مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا
اتنا میں بھی جانتا ہوں

Dexent_larka
 

یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے
کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے

Dexent_larka
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹

Dexent_larka
 

جب کوئی نہ تہا تیرا تو بہت عزیز تہے ہم
اب نئے لوگ جو مل گئے ہماری اوقات ہی نہ رہی

Dexent_larka
 

وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی
آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے💔✌️

Dexent_larka
 

کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تُم نہ ہوتے نہ سہی ' ذِکر تمہارا ہوتا

Dexent_larka
 

جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں. ..
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو.....؟😔

p0steD bY dExeNt
D  : p0steD bY dExeNt - 
اس نتھلی پہ ہزاروں دل دھڑکتے ہیں😍 
آنکھوں کی قیامت تو ابھی باقی ہے😘
D  : اس نتھلی پہ ہزاروں دل دھڑکتے ہیں😍 آنکھوں کی قیامت تو ابھی باقی ہے😘 - 
P0stEd bY DeXent...
D  : P0stEd bY DeXent... - 
p0stEd bY DexEnt...
D  : p0stEd bY DexEnt... - 
Go0d m0rninG 2 alL.a1
D  : Go0d m0rninG 2 alL.a1 - 
😍😍😍❤❤❤💖💖💖
D  : 😍😍😍❤❤❤💖💖💖 - 
Dexent_larka
 

تحریروں_کے_ہنر_سے_واقف ہومیں بھی
مگر_شوق_ہے_کہ_آنکھیں_پڑھے_کوئی.🔥

Dexent_larka
 

نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا مَیں رہی ، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو.. 🍁