*_میرا کیا بنے گا صاحب...__❤❤!!*
*___تم تو عادی ہو بھول جانے کے..._❤❤!!*
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔

کاش مجھے بھی کوئی کہتی 😥
بند کرو Fb😕🙄
آو Whatsapp پہ بات کرتے ہیں🙊
😎عشق کیا زندگی دے گا کسی کو....😍
❤ یہ تو شروع ھی کسی پر مرنے سے ھوتا ھے💔
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحبِ رائے ہو تو لازم تو نہیں!
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی ہو.
اجازت ہو تو مانگ لوں _______ تجھ کو
آنسوں بہہ رہیں ہیں __ دعا رد نہیں ہوگی













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain