Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے

Dexent_larka
 

* چاٹ جاتا ہے دیمک کی طرح مستقبل۔۔
" تمہیں معلوم نہیں ماضی جو حال کرتا ہے

Dexent_larka
 

کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے
بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے

Dexent_larka
 

تعلق اور رشتے صرف عزت و توجہ اور اہمیت کے محتاج ہوتے ہیں

Dexent_larka
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Dexent_larka
 

اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب...
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...

Dexent_larka
 

#کھبی_عام_سے_خاص_کر_دیا...
#کھبی_خاص_سے_خاک ــــــــ

Dexent_larka
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

i misS y0u so0 muCh Baba...😓😟😢😭
D  🔥 : i misS y0u so0 muCh Baba...😓😟😢😭 - 
Dexent_larka
 

میرا اور اس کا مزاج
ہائے! جیسے الفاظ متضاد

Dexent_larka
 

میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا

Dexent_larka
 

مثال شیشہ ہیں ہمیں تھام کہ رکھنا ، 🤗
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے، 💔

Dexent_larka
 

*دوست مصروف ہوگئے اتنے*
*میں نے دشمن سے راز کہہ ڈالا....*😒

Dexent_larka
 

"کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ ____ دل نے جلا دیا
اے جنونِ عشق ______ بتا ذرا
مجھے کیوں ___ تماشا بنا دیا"!🌸❤
________💕💯

Dexent_larka
 

رات بھی, چاند بھی, سمندر بھی,
مل گئے کتنے غم گسار مجھے۔۔۔۔!!

Dexent_larka
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖

Dexent_larka
 

*دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں*
*زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں*

Dexent_larka
 

کون کہتا ہے کہ ہم جھوٹ نہیں بولتے
آپ "خیریت" تو پوچھ کر دیکھیے💔

Dexent_larka
 

"ﻣﺜﺎﻝِ ﺁﺗﺶ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺭﻭﮒِ ﻣﺤﺒﺖ مرشد
ﺭﻭﺷﻦ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺟﻼ ﺟﻼ ﮐﺮ "_🖤

Dexent_larka
 

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اک آپ سے ملاقات کا ارمان بہت ہے... ❤️❤️❤️